شاہراہ کشمیر بناو تحریک رنگ لے آئی، کمشنر پونچھ اورڈپٹی کمشنر سید ممتاز کاظمی نے مطالبات مان لئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) شاہراہ کشمیر بناو تحریک کے بانی سردار کبیر الطاف کی کاوشوں کے ثمرات عوام تک پہنچنیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگ سردار مبنشر بشیر /ڈپٹی کمشنر سدہنوتی سید ممتاز کاظمی کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان ۔ڈی سی راولاکوٹ سر دار عمر فاروق نے فرائض منصبی کا حق ادا کرتے ہوئے بانی تحریک کبیر الطاف کو جو یقین دہانی کروائی اس کے سو فیصد نتائج حاصل ہوئے جس پر عوام الناس نے مذکورہ آفیسران کا بھی دلی شکریہ ادا کی

ا شاھراہ کشمیر تحریک ہڑتال اور عوامی تحریک شاھراہ کشمیر کمیٹی کی جہدو جہد ڈویثرن انتظامیہ اعلی انتظامیہ سمیت ضلعی انتظامیہ نے موثر کردار ادا کیا۔ ایک سال سے مسلسل تحریک کے بانی جہنوں نے کمیٹی ممبران کے ہمراہ مکمل حکمت عملی سے تسلسل کو برقرار رکھا قومی منصوبہ پہ تعاون عوامی حقوق کے لیے جہدوجد کرنے والوں نے بھی لگے ہاتھوں کریڈٹ لینے کیلئے بہت تگ و دو کی مگر یہ شاہراہ کی تحریک بہت پرانی اور ایک شحصں کی جہدوجد تھی کریڈٹ ہاتھ سے جاتا دیکھ کر مخالفین نے اس تحریک کو کیش کروانے کی غرض سے بہت مشکلات پیدا کرنے اور ساخت کو بدنام کی کوشش کی لیکن بہترین حکمت عملی سے اداروں سمیت پوری قوم کو توجہ کا مرکز بنا دیا

انتظامیہ پونچھ ڈویژن کا مقامی مسائل کے حوالے سے پروگرام میں کمشنر پونچھ ڈویژن نے کہا کہ شاہراہ کشمیر کے حوالے کبیر الطاف اور انکی ٹیم سے اتفاق رائے سے معاملات یکسو کر دئیے گئے ہیں شاہراہ کشمیر بناو تحریک کے راہنماوں نے بہترین دانشمندی سے محکمانہ پراسس کو ترجیحی دی ۔

ہڑتال سے قبل طویل مذاکرات اور اعلی دانشمندی سے اداروں نے اس منصوبہ کو پی سی ون کے پراسس جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ اور حدود سدھنوتی پی سی ون ۔ فیس ون میں اس کو ریکارپیٹنک کے لیے۔ ورک مکمل کرنے پر اتفاق کیا ۔ بہترین کاوش پر کبیر الطاف اور اس کی پوری ٹیم کو سیاسی سماجی حلقوں تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد نے مبارک دی اور آئندہ مکمل تعاون کی یعقین دہانی کروائی۔

انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق ایک گروپ سارے کاموں کا کریڈٹ اپنے کھاتے میں ڈال کر عوامی پذیرائی کا حواہشمند ہے بعض ایسے منصوبے جو لوکل گورنمنٹ کی ترجیحات میں اور معمول کے مطابق چل رہے ہیں انہیں بھی کیش کرنا چاہتے ہیں
ریاست میں سیاسی افراتفری کا فائدہ اٹھا نا چاہتے ہیں بہت سے ایسے منصوبہ جات جو معمول کے مطابق چل رہے ہیں انہیں بھی کیش کروایا جارہا ہے

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار

Scroll to Top