آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے سینئر صحافی آصف رضا میر کے بھائی ٹھیکیدار میر صدیق کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا۔
دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطافرمائے ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں آصف رضا میر کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا
انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور جملہ لواحقین کے لئے صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین۔