گجرات: 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی،تمام تعلیمی وسرکاری ادارے بند
گجرات (کشمیر ڈیجیٹل)20گھنٹوں کے دوران 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچادی اوراربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ شدیدبارش کے بعدہرطرف پانی ہی پانی ہے،بارش کاپانی سرکاری و نجی دفاتر میں جمع ہوگیاجس کی وجہ سےضلع گجرات میں آج تعلیمی وسرکاری ادارے بند کردیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر […]
گجرات: 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی،تمام تعلیمی وسرکاری ادارے بند Read More »



