میجر ہارون سفیر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی، علاقے میں جشن کا سماں

جہلم ویلی: وادیِ جہلم کے گاؤں سیری چھیلاں سے تعلق رکھنے والے میجر ہارون سفیر کو پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی ملنے پر پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس اہم کامیابی کی خبر ملتے ہی اہلِ علاقہ، معززین اور سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا […]

میجر ہارون سفیر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی، علاقے میں جشن کا سماں Read More »