ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا، کرکٹر حیدر علی کیخلاف کیس خارج
لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس خارج کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی کے خلاف ریپ کیس ناکافی شواہد کی وجہ سے خارج کیا گیا۔ ریپ کے الزام سے بری ہونے والے حیدر علی کو آئندہ چند گھنٹوں میں پاسپورٹ بھی واپس مل جائےگا۔ حیدر […]
ریپ کا الزام ثابت نہ ہوسکا، کرکٹر حیدر علی کیخلاف کیس خارج Read More »
