KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب
(ویب ڈیسک) KIA موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسپورٹیج ایل کی تمام اقسام اب شرعی اصولوں کے مطابق، سود سے پاک قسطوں پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس نئے پلان کے تحت صارفین اب اپنی پسندیدہ SUV کو 18 مساوی ماہانہ اقساط میں خرید سکتے ہیں۔ اس سے مالی بوجھ کم ہوگا […]
KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب Read More »
