وزیراعظم انوارالحق سے کھنباہ سیکٹر عمائدین کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے احکامات جاری
بھمبر سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول کھنباہ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے ملاقات کی ۔علاقے کی 12 کلومیٹر قدیم پونا تا کھنباہ ،(جموں روڈ) کی تباہی سے آگاہ کیا اور ری کنڈیشنگ کی درخواست پیش کی، شہریوں نے درخواست میں وزیراعظم سے درخواست کی کہ […]
وزیراعظم انوارالحق سے کھنباہ سیکٹر عمائدین کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے احکامات جاری Read More »
