وزیراعظم آزاد کشمیر کا گل پور میں عوام نے پرتپاک استقبال کیا

کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ کوٹلی کے موقع پر گل پور میں عوامی اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوھدری محمد یسین، وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی، وزیر حکومت ظفر ملک، وزیر حکومت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا گل پور میں عوام نے پرتپاک استقبال کیا Read More »