پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دس سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم 2016 سے 2025 تک پی ایس ایل کے سفر، اہم کامیابیوں اور درپیش مشکلات پر مبنی ہوگی۔ اس میں دبئی سے لیگ کو پاکستان […]

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال مکمل ہونے پر ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ Read More »