پڑوسی ملک میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک وائرس آنے پر ہلچل
نئی دہلی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک نپاہ وائرس کے کیسز رپورٹ پوئے ہیں جس کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نپاہ وائرس کو کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طب کی دنیا میں […]
پڑوسی ملک میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک وائرس آنے پر ہلچل Read More »


