ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ترقیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان سے سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبہ جات کے خلاف سو فی صد بجٹ یوٹیلائزیشن، جاری منصوبہ جات کی پراگریس اور ان منصوبوں کے خلاف بقایہ جات پر تفصیلی […]
ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم Read More »



