غلطی سے کنٹرول لائن کراس کرنیوالی خاتون واپس حوالے، بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد/فتح پور تھکیالہ(رپورٹ: نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل فتح پور تھکیالہ سیکٹر سےغلطی سے کنٹرول لائن کراس کرنیوالی ذہنی معذور خاتون کو بھارتی حکام نے واپس حوالے کردیاجس سے بھارتی میڈیا پر زہریلا پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کھنڈ ہار کی رہائشی 25 سالہ […]







