عید پر زائدکرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے کنٹرول روم قائم، شکایت پر فوری ایکشن ہوگا

مظفر آباد:عید الفطر پر زائد کرایہ کی وصولی کی روک تھام کیلئے ڈپٹی کمشنرآفس مظفر آباد میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ مسافر فون کال، واٹس ایپ کے ذریعے شکایت درج کراسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصولی روکنے کیلئےضلعی انتظامیہ مظفر آباد نے اقدامات اٹھائے ہیںاور مسافروں کو ریلیف […]

عید پر زائدکرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے کنٹرول روم قائم، شکایت پر فوری ایکشن ہوگا Read More »