کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام تقریب، طلباء میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام پْروقار تقریب کا انعقاد ، تقریب میں فیئر ویل پارٹی اور سرٹیفکیٹ ڈسٹری بیوشن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ٹیوٹا کے بیچ 3 اور بیچ 4 کے کل 84 کامیاب طلبہ و طالبات کو ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم ڈی کمپیوٹنگ […]

کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام تقریب، طلباء میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »