بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 24 اکتوبر 1947 صدیوں کی قربانیوں سے روشن ہونے والے سویرے کا نام ہے جسے لاکھوں کشمیریوں نے اپنے خون سے منور کیا ۔۔ آج بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پوری قوت کے […]
بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین Read More »
