کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد مہم شروع
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )میونسپل کارپوریشن ، ضلعی انتظامیہ ،این جی اوز،وکلاء ، کونسلرز، سول سوسائٹی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے تعاون سے’’کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد کمپین ‘‘شروع ہو گئی ۔ مہم کا آغاز دارلحکومت مظفرآباد کے علاقے اپراڈہ سے ہوا۔ افتتاح کے موقع پر “کلین ، گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد کمپین […]
کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد مہم شروع Read More »
