میرپور بورڈ پیپر مارکنگ سکینڈل، انکوائری کمیٹی نے انتظامیہ کو کلین چٹ دیدی
مظفرآباد:آزادکشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈی ایجوکیشن میرپور کی جانب سے پیپر مارکنگ سکینڈل میں نمبروں میں فرق کے باوجود انکوائری کمیٹی نے بورڈانتظامیہ کو کلین چٹ دیدی ہے۔ میرپور بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ سال اول فرسٹ اینول 2025ء کے نتائج کا اعلان 31 اکتوبر 2025 کو کیا جس […]
میرپور بورڈ پیپر مارکنگ سکینڈل، انکوائری کمیٹی نے انتظامیہ کو کلین چٹ دیدی Read More »

