کشیدگی کے دوران شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا استعمال،دفترخارجہ نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی میڈیا کا پاکستان پر بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق بے بنیاد دعووں کو ترجمان دفتر خارجہ نے مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں کہ پاکستان نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے دوران […]

کشیدگی کے دوران شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا استعمال،دفترخارجہ نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا Read More »