اپریل سے کسانوں کو مفت زمین ملنا شروع ہو جائے گی : مریم نواز
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اپریل 2026 سے صوبے میں “اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم کے تحت کسانوں کو مفت سرکاری زمین فراہم کی جائے گی ۔ اس اسکیم کا مقصد زرعی شعبے کو مضبوط کرنا اور دیہی معیشت کو فروغ دینا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ […]
اپریل سے کسانوں کو مفت زمین ملنا شروع ہو جائے گی : مریم نواز Read More »



