کرکٹ

بھارتی کپتان شبمن گل شدید انجری کے بعد اسپتال میں داخل

بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑا دھچکا لگا ہے، جب بھارتی کپتان شبمن گل شدید انجری کا شکار ہو گئے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز شبمن گل صرف 4 رنز […]

بھارتی کپتان شبمن گل شدید انجری کے بعد اسپتال میں داخل Read More »

آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا، جوش ہیزل ووڈ ٹیم سے باہر

پرتھ (کشمیر ڈیجیٹل) انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اسٹرین انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ یہ دھچکا اس وقت آیا

آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا، جوش ہیزل ووڈ ٹیم سے باہر Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جعلی کرکٹ لیگ، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ مالی فراڈ

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ بڑے فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین ہیون پریمیئر لیگ (آئی ایچ پی ایل) کے نام سے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ تاہم، غیر یقینی حالات اور

مقبوضہ کشمیر میں جعلی کرکٹ لیگ، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ مالی فراڈ Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج دوسرےٹی 20 میں آمنے سامنے، مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل

لاہور: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ذرائع

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج دوسرےٹی 20 میں آمنے سامنے، مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل Read More »

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر

(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی: جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کو شکست دے دی اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم ناقص بیٹنگ کی وجہ سے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 68 رنز کا ہدف دے سکی، جسے جنوبی افریقا نے 2

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر Read More »

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ایک بڑا جھٹکا لگاہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کی مقبول ٹیم ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کیا ہے۔ تمام قانونی تقاضے

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا Read More »

کھیل بھی تعلیم بھی ساتھ، نوجوان کرکٹرز کے لیے پی سی بی کا تاریخی اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کرکٹرز کی فلاح و بہبود اور ان کی تعلیمی ترقی کے لیے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے “تعلیمی اسکالرشپس پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منفرد پروگرام کے تحت انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کی سطح پر 120 باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو

کھیل بھی تعلیم بھی ساتھ، نوجوان کرکٹرز کے لیے پی سی بی کا تاریخی اسکالرشپ پروگرام کا آغاز Read More »

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا

کولمبو: آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2025 میں آج ایک بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ بارش کے باعث متاثر ہوا، ہفتے کو شیڈولڈ پریکٹس سیشن منسوخ کرنا پڑا۔ تاہم کھلاڑیوں نے

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا Read More »

بھارت اور پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں اتوار کو آمنے سامنے

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اتوار 5 اکتوبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ ہائی وولٹیج میچ سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا جس پر شائقین کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ ایشیا کپ کا 17 واں ایڈیشن حال ہی میں اختتام پذیر ہوا جس

بھارت اور پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں اتوار کو آمنے سامنے Read More »

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے

پاکستان نے گزشتہ روز سپر فور مرحلے میں بنگلا دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ ایشیا کپ کا آغاز 1984 میں ہوا اور اب تک یہ ایونٹ 16 بار منعقد ہوچکا ہے، مگر حیران

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top