انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار
اسلام آباد:ایف آئی اے(FIA) کے اینٹی کرپشن ونگ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے عالمی کرکٹ جوئے کے ایک مبینہ نیٹ ورک میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایک کرکٹ امپائر بھی شامل ہے جن کے خلاف آن لائن بیٹنگ، منی لانڈرنگ اور جعلسازی […]
انٹرنیشنل کرکٹ جوا کھیلنے والے امپائر سمیت 2ملزمان گرفتار Read More »









