عاصم شریف بٹ غیر ریاستی ثابت،متنازعہ مسودے پردستخط نہیں کرینگے، کرنل وقار کا انکار،انوارکابینہ میں پھوٹ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں اختلاف کھل کر سامنے آگئے، غیر ریاستی ممبر اسمبلی وزیر اعظم کا یار غار،چوہدری انوار الحق کو مسلم لیگ ن کا پہلا انکار ۔سینئر وزیر نے انجانے میں مسودہ پر دستخط کر دیا۔ لیگی وزیر کی نشان دہی پر فلیوڈ لگا کر مٹا دیا۔ لیگی وزراء غیر […]
