ترکیہ، کردعلیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوجلان نے40 سال بعدہتھیار ڈال دیئے

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ میں قید کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے رہنما عبداللہ اوجلان نے اپنی تنظیم سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوجلان کی یہ اپیل ترکیہ کے ساتھ کیساتھ 40 سالہ تنازعے کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے اور خطے میں سیاسی […]

ترکیہ، کردعلیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوجلان نے40 سال بعدہتھیار ڈال دیئے Read More »