مظفرآباد،باسی گوشت کی ترسیل پرفوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن،کوسٹر ضبط کرادی
مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآبادنے عوامی صحت کے تحفظ کیلئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر غیر معیاری گوشت کی ترسیل میں ملوث کوسٹر گاڑی کوضبط کرتے ہوئے تھانہ چھتر میں ایف آئی آر درج کرادی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے دورانِ چیکنگ گاڑی روکی ، تلاشی کے دوران گاڑی سے […]
مظفرآباد،باسی گوشت کی ترسیل پرفوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن،کوسٹر ضبط کرادی Read More »





