پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں سے ریشیان-لیپہ روڈ کوکھول دیا گیا

لیپہ ویلی : ریشیان-لیپہ روڈ کو لینڈ سلائیڈ کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یہ روڈ لیپہ ویلی کی مرکزی شاہراہ ہے جہاں  لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک معطل ہو گئی تھی۔ روڈ کا ایک حصہ ملبے سے ڈھک گیا تھا جس سے علاقے میں آمدورفت رک گئی تھی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق […]

پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی مشترکہ کوششوں سے ریشیان-لیپہ روڈ کوکھول دیا گیا Read More »