مظفر آباد، جیپ حادثے کا شکار، دو افراد جان کی بازی ہار گئے

مظفرآباد (  کشمیر ڈیجیٹل ) یونین کونسل دچھور میراں تولہ کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جاگری ، دوافراد جان کی بازی ہار گئے ، جیپ کا مالک ڈرائیور وحید اعوان و لد بشیر اعوان عمر 45 سال ، جاوید اقبال عباسی ولد عظیم خان عباسی عمر 48 سال موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ […]

مظفر آباد، جیپ حادثے کا شکار، دو افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »