مظاہرے

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں۔ ایران میں حالیہ دنوں میں جاری مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات کے حوالے سے برطانوی میڈیا نے تفصیلات پیش کی ہیں۔ برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے ہونے […]

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ Read More »

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری مظاہروں کے دوران اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے مختلف آپشنز پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے ممکنہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جا چکی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف Read More »

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش

ڈھاکہ/سنگاپور: بنگلہ دیش کی 2024 کی طلبہ تحریک کے اہم رہنماعثمان ہادی جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیے گئے تھےہسپتال میں انتقال کر گئے جس کے بعد بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کےدارالحکومت میں طلبہ نے 2اخباروں کے دفاتر نذر

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش Read More »

امریکا

امریکا کے 2700 شہروں میں ’’ No Kings‘‘ مظاہرے، آخروجہ کیا بنی ؟

امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو کنگ (No Kings) ’’ سے زائد نو کنگ ‘‘کے عنوان سے ملک کے 2700 شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں مجموعی طور پر 70 لاکھ سے زائد شہری شریک ہوئے

امریکا کے 2700 شہروں میں ’’ No Kings‘‘ مظاہرے، آخروجہ کیا بنی ؟ Read More »

نیپال میں بھارتی میڈیا نمائندوں کو گھیراؤ اور نعرے بازی کا سامنا

(کشمیر ڈیجیٹل) نیپال میں جین زی مظاہروں کی کوریج کرنے والے بھارتی میڈیا نمائندوں کو مظاہرین کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ نوجوانوں نے جانبدارانہ رپورٹنگ پر رپورٹرز کو گھیر کر نہ صرف ان پر نعرے بازی کی بلکہ کئی مواقع پر انہیں دھکے دے کر بھگا دیا۔ 11 ستمبر کو کٹھمنڈو میں جاری

نیپال میں بھارتی میڈیا نمائندوں کو گھیراؤ اور نعرے بازی کا سامنا Read More »

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے کیلیفورنیا سے نکل کر امریکا کی دیگر ریاستوں تک جا پہنچے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا دائرہ بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور شکاگو سمیت متعدد شہروں تک پھیل چکا ہے۔ نیویارک میں

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے Read More »

سرکاری ملازمین کا آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان

ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزادکشمیر کااجلاس،آج بروز پیر 10فروری کو آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان کر دیا،احتجاجی مظاہروں کے لیےانتظامات کو مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرمحمدعارف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اجلاس صدرڈاکٹر عثمان محبوب کی صدارت میں منعقدہوا۔

سرکاری ملازمین کا آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد دنیا بھر سے سخت ردعمل سامنے آیاجس کے بعد امریکی حکومت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا بیان غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک منفرد پیشکش تھی نہ کہ قبضے کی کوئی جارحانہ کوشش تھی۔ امریکی

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری Read More »

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں

دارالحکومت مظفرآباد، وادی نیلم، کوٹلی، باغ،حویلی کہوٹہ اور میرپور سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ ریلیوں کے دوران مظاہرین نے حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ دارالحکومت

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں Read More »

Scroll to Top