بحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی، مصورعباسی نے مارکی خریدلی
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)نیب راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی جاری ہے جن میں سے بحریہ ٹاؤن کی 3 پراپرٹیز نیلام کر دی گئی ہیں۔ پراپرٹیز کی نیلامی سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا منافع ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیلامی کا مقصد عدالتی پلی بارگین کی باقی […]
بحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی، مصورعباسی نے مارکی خریدلی Read More »
