مشعال ملک

مسئلہ کشمیر کو ’’ بورڈ آف پیس‘‘میں شامل کیا جائے،مشعال ملک

اسلام آباد:اسیر کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے کشمیری عوام کے لیے ’’یوم سیاہ‘‘ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے عالمی برادری، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مجوزہ عالمی ’’بورڈ آف پیس‘‘ سے اپیل کی ہے کہ کشمیر کو […]

مسئلہ کشمیر کو ’’ بورڈ آف پیس‘‘میں شامل کیا جائے،مشعال ملک Read More »

مشعال ملک نے پاکستانی عوام ، تاجروں سے بڑا مطالبہ کردیا

راولپنڈی:کشمیری حریت راہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور تنظیم برائے امن و ثقافت کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی تاریخ لازوال قربانیوں، شہادتوں اور استقلال سے عبارت ہے اور یہی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کی اصل طاقت ہیں۔ جمعرات کو کالج روڈراولپنڈی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال

مشعال ملک نے پاکستانی عوام ، تاجروں سے بڑا مطالبہ کردیا Read More »

یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو دھماکا ہوگا ، مشعال ملک

راولپنڈی:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے، ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ یوم خود ارادیت پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر

یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو دھماکا ہوگا ، مشعال ملک Read More »

یاسین ملک کی رہائی کیلئےمقدمہ اقوام متحدہ کی عدالت میں پیش کیا جائے، مشعال ملک

کراچی:کشمیری رہنما مشعال ملک نے ریاست پاکستان سے بھارت میں قید یاسین ملک کی رہائی کے لیے مقدمہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ بھارت ہر صورت کشمیری لیڈر کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر سولی پر چڑانا چاہتا ہے۔ کراچی میں پاکستان ہندو کونسل کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے

یاسین ملک کی رہائی کیلئےمقدمہ اقوام متحدہ کی عدالت میں پیش کیا جائے، مشعال ملک Read More »

مشعال ملک کی یاسین ملک کی رہائی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے آج سے عوامی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ہندوستان کی عدلیہ نے پھانسی کی سزا سنا دی

مشعال ملک کی یاسین ملک کی رہائی کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع Read More »

یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں، خاموشی جرم ہوگی:مشعال ملک کاوڈیو پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر جیل میں موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں اور انہیں علاج کی سہولتوں سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ مشعال ملک نے ایک وڈیو پیغام میں انکشاف کیا کہ یاسین

یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں، خاموشی جرم ہوگی:مشعال ملک کاوڈیو پیغام Read More »

یاسین ملک کیلئے آواز اٹھائیں، مشعال ملک کا پریانکا گاندھی کو خط

اسلام آباد:نئی دہلی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کانگریس رہنما پریانکا گاندھی کے نام خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر یاسین ملک کو پھانسی دی گئی تو جنوبی ایشیا میں امن کی امید کاایک باب ختم ہو جائیگا۔ خط میں

یاسین ملک کیلئے آواز اٹھائیں، مشعال ملک کا پریانکا گاندھی کو خط Read More »

5 اگست کشمیریوں پر وار تھا، دنیا خاموش کیوں ہے؟مشعال ملک کا دو ٹوک پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور سرگرم سماجی کارکن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیریوں کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ اس روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی شناخت ختم کر کے ظلم و جبر

5 اگست کشمیریوں پر وار تھا، دنیا خاموش کیوں ہے؟مشعال ملک کا دو ٹوک پیغام Read More »

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دئیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی اندر سے ٹوٹ گیا ہے، مودی

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک Read More »

مشعال ملک اور سکھ برادری کا واہگہ بارڈر پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ،بھارت کو پیغام بھی دیدیا

لاہور:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی بیٹی کے ہمراہ واہگہ بارڈر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پنجاب رینجرز کی روایتی پریڈ دیکھی۔ اس موقع پر جذبہ حب الوطنی سے لبریز عوام کا جوش دیدنی تھا اور فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر ،پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد

مشعال ملک اور سکھ برادری کا واہگہ بارڈر پر پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ،بھارت کو پیغام بھی دیدیا Read More »

Scroll to Top