ایرانی حملوں کا خوف، امریکہ مشرق وسطیٰ سے اپنے فوجی وسائل منتقل کرنے لگا
نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی وسائل کو اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملے اور ایران کے ممکنہ ردعمل کے پیش نظر ازسرِنو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے۔ دو امریکی حکام نے جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ امریکی فوجی تیاریوں […]
ایرانی حملوں کا خوف، امریکہ مشرق وسطیٰ سے اپنے فوجی وسائل منتقل کرنے لگا Read More »
