حکمران عوامی پسماندگی کے ذمہ دار ، لوڈشیڈنگ جاری رہی تو گرڈ اسٹیشنوں کا گھیراو کریں گے،مشرف جاوید گیلانی
جہلم ویلی(عمر راجپوت بھٹی کشمیر ڈیجیٹل)ممبر عوامی ایکشن کمیٹی جہلم ویلی سید مشرف جاوید گیلانی نے جہلم ویلی کی پسماندگی کا ذمہ دار حکمران طبقات کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل پر سیاست کرنے والوں نے مسائل کے حل کے بجائے مشکلات میں اضافہ کیا۔ ترقیاتی فنڈز عوامی ضرورت کے بجائے سیاسی رشوت […]
