ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ستائیسویں ترمیم کیلئے قانونی مسودے کا خاکہ تیار کرلیا، مجوزہ مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خاکے پر اتحادیوں سے صلاح و مشورے شروع کردیئے۔ بروز جمعۃ المبارک وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیمی مسودے کی منظوری کے بعد ترمیمی بل سینیٹ […]

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار، اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »