مستحقین

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان: مستحقین کے لیے جدید اور شفاف نظام متعارف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستحق خاندانوں کے لیے رمضان ریلیف پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں مسلمان دکھی انسانیت کے ساتھ اپنے وسائل بانٹتے ہیں۔ وزیراعظم نے اعلان کیا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ماضی کے فرسودہ […]

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان: مستحقین کے لیے جدید اور شفاف نظام متعارف Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی Q2 قسط کب جاری ہوگی؟

حکومتِ پاکستان کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی Q2 (2025–26) قسط کے آغاز کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ قسط 26 جنوری 2026 سے پورے پاکستان میں ریٹیل ماڈل کے تحت مستحقین کو فراہم کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مستحقین کو ان کی قسط کے بارے میں SMS

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی Q2 قسط کب جاری ہوگی؟ Read More »

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے خوشخبری،ماہانہ رقوم کا حصول اب گھر بیٹھے ہی ہوسکے گا

اسلام آ باد:پاکستان کی ایک کروڑسے زائد غریب ترین خواتین پہلی بار باقاعدہ بینک اکاؤنٹس کی حامل بن گئی ہیں ، جلد مستحق خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ماہانہ وظائف ڈیجیٹل طور پرحاصل کرسکیں گی۔ بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے پاس اب تک بینک اکاؤنٹس نہ

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے خوشخبری،ماہانہ رقوم کا حصول اب گھر بیٹھے ہی ہوسکے گا Read More »

پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نے وادی نیلم کے دور دراز علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے دوران مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کیے، جس سے علاقے کے عوام کو یخ بستہ موسم میں بڑی سہولت میسر آئی۔ وادی نیلم میں سردی کی شدت کے باوجود پاک فوج نے سماجی ویلفیئر گروپ (SWG)

پاک فوج کا انسان دوست اقدام:مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم کیے Read More »

مستحقین

ضلع حویلی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سےمستحقین کیلئے حیران کن ریلیف

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )جماعت اسلامی کی فلاحی ذیلی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع حویلی کے متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ اس موقع پر درجنوں مستحق خاندانوں کو بنیادی اشیائے خوردونوش پر مشتمل راشن پیکجز فراہم کیے گئے ۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے کہا کہ جماعت اسلامی ہمیشہ عوامی

ضلع حویلی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سےمستحقین کیلئے حیران کن ریلیف Read More »

زکوۃ کونسل کا76کروڑ31لاکھ کا بجٹ منظور،مستحقین ومدارس کی گرانٹ میں اضافہ

مظفر آباد:سیکرٹری زکوۃ و عشر/چیئر مین زکوۃ کونسل ارشاد احمد قریشی کی زیر صدارت آزاد  کشمیر زکوۃ کونسل کے اجلاس میں 76کروڑ 31لاکھ27ہزار کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ چوہدری امتیاز احمد نوری، ناظم اعلیٰ حسابات کامران رشید خان، سیکرٹری امور دینیہ اوقاف عامر محمود، اسپیشل سیکرٹری مالیات محسن گیلانی،

زکوۃ کونسل کا76کروڑ31لاکھ کا بجٹ منظور،مستحقین ومدارس کی گرانٹ میں اضافہ Read More »

راولا کوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پرسوال اٹھ گئے

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پر اعتراضات اٹھنے لگے۔ بیوہ اور بے سہار وںکو مدد فراہم کرنے کے بجائے دیگر لوگوں کو نوازنے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق راولا کوٹ میں مستحق لوگ اس پروگرام سے مستفید نہیں ہورہے ہیں۔ متاثرہ خواتین

راولا کوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پرسوال اٹھ گئے Read More »

Scroll to Top