مظفرآباد کے تاجر مسائل حل کیلئے متحد،ڈسٹریبیوشن ایسوسی ایشن قائم کردی
مظفرآباد: شہر کے ڈسٹریبیوشن کے شعبہ سے وابستہ تاجروں اور کاروباری شخصیات کا ایک اہم اجلاس لالہ لطیف ہوٹل مظفرآباد میں منعقد ہوا جس میں شہر بھر سے تعلق رکھنے والے ڈسٹریبیوٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹریبیوشن کے شعبہ کو درپیش مسائل، مارکیٹ کی موجودہ صورتحال اور سرکاری اداروں کے ساتھ […]
مظفرآباد کے تاجر مسائل حل کیلئے متحد،ڈسٹریبیوشن ایسوسی ایشن قائم کردی Read More »








