عمران خان رہا کرو ورکر کنونشن،وفاداریاں بدلنے والوں کا انجام عبرتناک ہو گا، سردارعبدالقیوم نیازی
منگ،پلندری(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی “سفیر کشمیر عمران خان کو رہا کرو” ریاست گیر بھرپور عوامی رابطہ مہم ، غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین منگ کے مقام پرعظیم الشان ورکرز کنونشن ، یوتھ ، آئی ایس ایف اور خواتین نے بھی بھرپور شرکت […]
