شمولیت

پاک فوج کی بروقت حکمت عملی نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دئیے : وزیر تعلیم آزاد کشمیر

ہٹیاں بالا ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ بھارتی پہلگام واقعے سے متعلق سامنے آنیوالے مبینہ ڈرامے کے نتیجے میں بھارت کو سفارتی اور اخلاقی سطح پر شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے اثرات کو وہ طویل عرصے تک نظر انداز نہیں کر سکے […]

پاک فوج کی بروقت حکمت عملی نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دئیے : وزیر تعلیم آزاد کشمیر Read More »