دہمنی روڈ جعلسازی:خواجہ عبدالمنیر رحمانی کا ضیاء القمر،عابد حسین عابد پر سنگین الزام عائد
راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی آئی پونچھ کے سینئر رہنما خواجہ عبدالمنیر رحمانی نے دہمنی تا دریڑھ تین کلومیٹر روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد پر نام کی تبدیلی کو سنگین سیاسی جعلسازی قرار دیدیا، سردار ضیاء القمر پیپلز پارٹی سردار عابد حسین عابد پر کڑی تنقید ۔ خواجہ عبدالمنیر رحمانی کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ […]
