بیٹھک :حکومتی ہدایات نظرانداز ،نجی سکول طلباء کو لوٹنے لگے، کتابیں اور کاپیاں مہنگے داموں فروخت
بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں یکساں نصابی کتب اور مانیٹرنگ کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود متعدد پرائیوٹ سکول قوانین کی دھجیاں بکھیرنے لگے۔ نجی سکولوں کے مالکان قوانین کو پامال کرتے ہوئے طلبہ و والدین پر مخصوص دکانوں سے مہنگی کتابیں اور مونوگرام کاپیاں خریدنے کا دباؤ […]
