تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ کشمیر میں تدریسی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پرتشددواقعات کی مذمت کرتے ہیں۔۔ تشدد میں ملوث طلبہ،ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے لیے انتظامیہ کو تحریک کر دی گئی ہے،ترجمان جامعہ کشمیر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے ترجمان نے طلبہ احتجاج پر اپنے موقف […]
تدریسی سرگرمیاں معطل ، فیسیوں میں اضافہ نہیں ہوا ،ترجمان جامعہ کشمیر Read More »

