وینزویلامیں دوبارہ فوج بھیجنے کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق امریکی پالیسی اور ممکنہ فوجی اقدامات پر تفصیلی مؤقف سامنے رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں اگلے 30 دن کے دوران نئے انتخابات نہیں ہوں گے اور موجودہ حالات میں فوری […]
وینزویلامیں دوبارہ فوج بھیجنے کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں: ٹرمپ Read More »
