مذاکرات کیلئے آنے والے وفود اور صحافیوں کو حکومتِ پاکستان نے بڑی سہولت دے دی
حکومتِ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے سلسلے میں اسلام آباد آنے والے غیر ملکی وفود اور صحافیوں کے لیے خصوصی ویزا سہولت کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے […]
مذاکرات کیلئے آنے والے وفود اور صحافیوں کو حکومتِ پاکستان نے بڑی سہولت دے دی Read More »







