صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی
استنبول(کشمیر ڈیجیٹل) ترک عدالت نے صدر اردوان کو دھمکی دینےکے الزام میں صحافی کو قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیے کی عدالت نے ترک صحافی فاتح التیلی کو صدر رجب طیب اردوان کودھمکی دینےکےجرم میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صحافی کو جون میں […]
صدر رجب طیب اردوان کو دھمکی،صحافی کو4 سال2 ماہ قید کی سزا سنادی Read More »
