ایپل کمپنی کا لاکھوں آئی فون صارفین کیلئے بڑا انتباہ جاری
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایک خطرناک نئے اسپائی ویئر ڈارکسورڈ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ جو لاکھوں آئی فون صارفین کی نجی معلومات اور ڈیجیٹل اثاثوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنیوں گوگل، لک آؤٹ اور آئی ویریفائی کے مشترکہ تجزیے کے مطابق یہ جدید اسپائی ویئر حالیہ ہفتوں میں یوکرین […]
ایپل کمپنی کا لاکھوں آئی فون صارفین کیلئے بڑا انتباہ جاری Read More »





