وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صاحبزادہ پیر سید شبیر احمد بخاری کی اسلام آباد میں اہم ملاقات
اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے سجادہ نشین دربار عالیہ بساں شریف، صاحبزادہ پیر سید شبیر احمد بخاری نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص سیاسی صورتحال اور حلقہ حویلی کی انتخابی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال […]
