اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ اسلام آباد اور وانا واقعے کی تحقیقات ہوگی، جو بھی دہشتگردی میں ملوث ہوا اس کو دنیا کے سامنے بےنقاب کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے وانا کیڈٹ کالج پر حملہ آور دہشت گروں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ […]
اسلام آباد اور وانا واقعہ کے شواہد بین الاقوامی فورمز کیساتھ شیئر کرنیکا فیصلہ Read More »
