بھارت میں خطرناک وائرس کے پھیلائو پر پاکستان میں ہائی الرٹ، سخت سکریننگ کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی وزارتِ صحت نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، پاکستان آنے والے تمام مسافروں کی 100 فیصد اسکریننگ اور سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے بھارت میں جان لیوا نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ […]
بھارت میں خطرناک وائرس کے پھیلائو پر پاکستان میں ہائی الرٹ، سخت سکریننگ کا فیصلہ Read More »
