راولاکوٹ: لنڈا بازار میں خریداری کیلئے آنیوالا شخص جوتے میں پھنس گیا، ویڈیووائرل
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ، لنڈا بازار کا دلچسپ واقعہ۔۔!سردیوں کی آمد آمد،لنڈا بازار میں سردیوں کیلئے جوتے خریدنے آنیوالا شخص دکان پر سجائے گئے جوتے کو دیکھتے ہی دکان سے جوتا اٹھا لیا۔ اسی دوران خریدار نے ایک لمبا شوز اٹھایا اور اسے اپنے پائوں میں ڈال لیا اور سائز چیک کرکے اپنا پائوں باہر نکالنے ہی لگا […]
راولاکوٹ: لنڈا بازار میں خریداری کیلئے آنیوالا شخص جوتے میں پھنس گیا، ویڈیووائرل Read More »
