الیکٹرک بائیکس کے خریداروں کیلئے سبسڈی کی رقم منتقلی کا عمل شروع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم کی پیو سکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس حاصل کرنیوالے مستحقین کو سبسڈی کی رقم منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ سی ای او انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ حماد علی منصور نے بتایا کہ اس سکیم کے تحت مجموعی طور پر 1 لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس تقسیم کی جائیں گی،۔ […]
الیکٹرک بائیکس کے خریداروں کیلئے سبسڈی کی رقم منتقلی کا عمل شروع Read More »


