23 سال برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہنے والے کشمیری نژاد خالد محمود برمنگھم یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسرتعینات
اسلام آباد/برمنگھم(نیوز ڈیسک) مسلسل 23 سال برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہنے والے کشمیری نژاد خالد محمود نے برمنگھم سٹی یونیورسٹی کو بطور وزٹنگ پروفیسر جوائن کر لیا ہے۔ خالد محمود 2001 میں برمنگھم پیری بار سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے اور 2024 تک مسلسل رکن پارلیمنٹ منتخب ہوتے رہے، 2024کے الیکشن میں انہیں اپ سیٹ […]
