پاکستان میں 5G سروسز کی لانچ تاخیر کا شکار، قانونی مسائل آڑے آ گئے
اسلام آباد: پاکستان میں 5G سروسز کی لانچ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی، حکومت 30 جون 2025 کی اپنی ہی مقرر کردہ ڈیڈ لائن پر بھی سروس کا آغاز نہ کر سکی۔ یہ اب تک چوتھی مرتبہ ہے جب حکومت 5G کے آغاز کی تاریخ پر عملدرآمد میں ناکام رہی ہے۔ وفاقی […]
پاکستان میں 5G سروسز کی لانچ تاخیر کا شکار، قانونی مسائل آڑے آ گئے Read More »
